منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیر اہتمام 12 مارچ بروز جمعتہ المبارک رات 8:00 تا 09:30 آن لائن محفل شب معراج منعقد ہوگی

 
فرانس (حمید چوہدری سے) منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیر اہتمام 12 مارچ بروز جمعتہ المبارک رات 8:00 تا 09:30 آن لائن محفل شب معراج منعقد ہوگی
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی انتظامیہ نے 12 مارچ بروز جمعتہ المبارک رات 8:00 تا 09:30 آن لائن محفل شب معراج کا اہتمام کیا ہے جس میں پاکستان سے انٹرنیشنل نعت خواں حضرات شرکت کریں گے جنمیں
 
*شہباز سمی(پولیس والا)*
*محمد علی جرال*
*میلاد رضا قادری*
*زاہد محمود چشتی*
 
اور دیگر شرکت کریں گے جبکہ خصوصی خطاب ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس
*علامہ حسن میر قادری* صاحب فرمائیں گے –
 
یاد رہے یہ محفل شب معراج کے ایک روز بعد صرف
آن لائن فیس بک پر دکھائی جائے گی
✨ Mehfil Shab E Miraj – شب ء معراج✨
 
📆 Date : Friday 12 March
⏰ Timing : 20:00
 
• Special Guests :
– Shahbaz Sami پولیس والا
– Milad Raza Qadri
– Muhammad Ali Jarral
– ZM Chishti
 
🔴🎥 LIVE BROADCAST ON OUR OFFICIAL FACEBOOK PAGE
Http://www.facebook.com/MinhajFrance

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں