ممبر پنجاب اسمبلی ملک محمد وارث کلو کرونا سے لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گے .

ممبر پنجاب اسمبلی ملک محمد وارث کلو کرونا سے لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گے
مرحوم حلقہ پی پی 84خوشاب سے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے ، مرحوم مسلسل 4 دفعہ ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں