چوہدری محمد الیاس مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف میڈم شمعونہ عباس کو ڈپٹی کوآرڈینیٹر پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی ضلع گجرات کا نوٹیفکیشن دیتے ھوئے

کھاریاں (جبار ساگر) چوہدری محمد الیاس مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف میڈم شمعونہ عباس ایڈوکیٹ نائب صدر انصاف ویلفیئر ونگ ضلع گجرات کو ڈپٹی کوآرڈینیٹر پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی ضلع گجرات کا نوٹیفکیشن دیتے ھوئے۔اس موقع پر ندیم ڈار صدر انصاف ویلفیئر ونگ ضلع گجرات،سید قنوز القادربخاری جنرل سیکرٹری ویلفیئر ونگ ضلع گجرات،چوہدری خاور اقبال ایڈووکیٹ نائب صدر سپورٹس اینڈ کلچر ونگ ضلع گجرات،میڈم نورین اشفاق صدر ویمن ونگ سٹی کارپوریشن گجرات، میڈم سعدیہ بابر نائب صدر ویمن ونگ سٹی کارپوریشن گجرات بھی موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں