چوہدری محمد الیاس مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ڈپٹی کوآرڈینیٹر پنجاب ویمن پروٹیکشن ضلعع گجرات شمعونہ عباس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو نوٹیفکیشن دیتے ہوئے

کھاریاں( جبار ساگر) چوہدری محمد الیاس مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ۔ ڈپٹی کوآرڈینیٹر پنجاب ویمن پروٹیکشن ضلعع گجرات شمعونہ عباس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو نوٹیفکیشن دیتے ہوئےاس موقعہ پر ،میڈم نورین اشفاق صدر ویمن ونگ سٹی کارپوریشن گجرات، میڈم سعدیہ بابر نائب صدر ویمن ونگ سٹی کارپوریشن گجرات بھی موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں