منڈی بہاؤالدین : جوئے کا اڈہ چلانے والے فیصل نامی شخص کے مکان پر چھاپہ،

منڈی بہاؤالدین : جوئے کا اڈہ چلانے والے فیصل نامی شخص کے مکان پر چھاپہ، مخبر کی اطلاع پر ایس ایچ او ارسلان چیمہ کیپھالیہ مغل پورہ میں کارروائی ۔تاش کے پتوں پر جوا کھیلتے 9 ملزمان موقع پر گرفتار کر لیے گئے ہیں اور جوا پر لگی رقم 29810 روپے 09 عدد موبائل فون قبضہ میں لئے گئے ہیں۔02 پیکٹ پتے تاش  بھی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیاگرفتار ملزمان میں تیمور، فیصل،اکرم،شہنشاہ، نوید شامل ہیں سلطان، شبیر،غلام مصطفی اور شبیر بھی گرفتا کر لیا گیا ہے۔ ضلع سے جرائم پیشہ وسماج دشمن عناصرکے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے / ڈی پی او سید علی رضا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں