کھاریاں/ڈنگہ کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، حادثہ میں25 افراد زخمی

کھاریاں/ڈنگہ کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، حادثہ 25 افراد زخمی
ڈنگہ کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ گٸی، حادثہ میں خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے، مسافر بس منڈی بہاوالدین سے کھاریاں کی طرف جا رہی تھی، حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا تیز رفتاری کی وجہ سے مسافر بس بے قابو ہوکر الٹ گئی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں