سرائے عالمگیر : رکشہ الٹنے سے 20سالہ نوجوان جابحق جبکہ ایک زخمی

سرائے عالمگیر (اسماعیل چوہدری سے) سرائے عالمگیر ٹریفک حادثہ میں 20سالہ نوجوان جابحق جبکہ ایک زخمی

اطلاعات کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں داموں چک میں رکشہ الٹ گیا جس کے نتیجہ میں چوہدری عبدالرشید کا بیٹا، چوہدری عبدالقیوم موٹر سائیکل مکینک ، چوہدری عبدالحق کا بھتیجا علی رشید سکنہ ہرچال عمر تقریبا 20 سال جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں