گل پیر کی اصل وجہ شہرت ان کی میوزک ویڈیو “وڈیرے کا بیٹا” ہے۔

اگرچہ ہم سب گل پیر کو ایک کامیڈین کے طور پر جانتے ہیں لیکن اس میں کوئی تضاد نہیں کہ ان کی اصل وجہ شہرت ان کی میوزکویڈیووڈیرے کا بیٹاہے۔ امریکی حکومت کے سنٹر سٹیج پروگرام کے سابقہ شریک، ریپر اور کامیڈین علی گل پیر نے حال ہی میںایک امریکی موسیقار کے ساتھ مل کر ایک گانافخرریلیز کیاہے۔فخر  آٹھ مختلف ممالک کے نو موسیقاروں نے مل کر بنایا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں