نئی دہلی :پاکستان اور بھارت کی ایک خوبصورت اور سچی کہانی ،کھیل آپ کو ایک دوسرے کے قریب لاتے ہیں کبھی بھی تقسیم نہیں کرتے، ثانیہ مرزا
ٹی 20 ورلڈ کپ سکواڈ میں اہم تبدیلیاں،ورلڈ کپ سکواڈ میں سابق کپتان محمد حفیظ کی شمولیت بھی غیر یقینی ہوگئی ہے۔
کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت 4 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے 204 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا