میری والدہ کو کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروانے دیے گئے، گیٹ کے ساتھ کھڑے شخص نے ان سے کاغذات چھیننے کی کوشش کی۔ چوہدری مونس الہٰی
گجرات : پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی سید فیض الحسن ،ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد ارشد کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان