کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل اپی) کے قائد حافظ محمد سعد رضوی نے کہا ہے کہ تمام کارکنان پر امن طور پر اپنے اپنے گھروں کو واپس چلے جائیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مکمل تعاون کریں
اسلام آباد میں فرانس کے سفارتخانے نے پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ تاہم وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فرانسیسی شہریوں کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں ہے۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی
یہ ملک کی لیے تباہی ہوگی اگر طاقتور کے لیے ایک قانون اورکمزورکے لیے دوسرا قانون ہو، ملک میں اصل تباہی طاقتور اورکرپٹ لوگ کرتے ہیں۔وزیراعظم
کراچی سمیت مختلف شہروں میں اہم سڑکوں اور علاقوں کو مذہبی جماعت کے مظاہرین سے تین دن بعد خالی کرالیا گیا۔
مظاہرین سے سیاسی ڈائیلاگ کیلئے تیار ہیں لیکن قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ