اسلام آباد : شہباز کی پرواز روک دی گئی حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا۔
اسلام آباد : لاک ڈاؤن کے خاتمہ کے بعد ملک بھر میں مارکیٹیں اور دکانیں کھل گئیں، مسافر گاڑیوں میں پچاس فیصد نشستوں پر سواریوں کی پابندی برقرار رہیں گی۔
وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج بلا لیا۔ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق غور ہو گا۔
اسلام آباد : میں وزیراعظم پاکستان ہوں اور ہم غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں، میں وزیراعظم پاکستان ہوں اور ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے 14 مئی کو ملک بھر میں یوم فلسطین منانے کا اعلان کردیا ۔
لاہور : نیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔