گھوٹکی کےقریب ٹرین حادثہ، 48 مسافرجاں بحق، متعدد زخمی،ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ مکمل رپورٹ : وزیراعظم، اپوزیشن لیڈر کا اظہار افسوس، وزیر ریلوے موقع پر پہنچ گے۔
اسلام آباد: ٹریک کی حالت ٹھیک نہ ہونے کی رپورٹ کے باوجود غفلت کیوں برتی گئی؟ اپوزیشن قومی اسمبلی میں حکومت پر پر برس پڑی ۔
ملک بھر میں آج یوم فلسطین منایا جائے گا جس میں اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کیے جائیں گے۔
کوئی شخص آج شہزاد اکبر سے محفوظ نہیں، آج تک پتا نہیں چلا یہ کہاں سے کیوں اور کیسے آئے؟ یہی ہیں جو سب کچھ کررہے ہیں۔ راجہ ریاض