اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کو لکھی ہوئی پرچی پکڑا دیتے ہیں، بچہ آٹو پر اسٹارٹ ہوجاتا ہے، بلاول ابھی طفلِ مکتب ہے، ابھی بہت وقت لگے گا۔
جنیوا میں پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا، پاکستانی مندوب سمیر گل نے اقوام متحدہ میں بھارت کو کھری کھری سنا دیں۔
پی ٹی آئی سدھنوتی حلقہ 5 کے امیدوار صغیر چغتائی اپنے ساتھیوں سمیت آزاد پتن کے مقام پر دریائے جہلم میں ڈوب گئے۔
مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 11 ویں عام انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے، 4 انتخابی حلقوں کا اضافہ کیاگیا ہے۔