وزیراعظم آزاد کشمیر انتخابی مہم میں سرکاری وسائل استعمال کر رہے ہیں، وزیراعظم پاکستان اور وزرا بھی سرکاری وسائل استعمال کر رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری
خانیوال . ضلعی انتظامیہ عیدالاضحی پر خصوصی صفائی آپریشن کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر لوکل گورنمنٹس نے تیاریاں مکمل کرلیں
خانیوال.عوام الناس کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے چاند رات اور عیدالاضحی کا سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم
جہانیاں.حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر سوشل سیکورٹی میڈیکل سنٹر خانیوال میں ڈینگی مچھر کے حوالے سے آگاہی واک اور سمینار کا اہتمام کیا گیا.