لاہور : ن لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب جھوٹی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والوں کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے رجوع کرلیا۔
اسلام آباد:کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کی کاروائی کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈرسمیت تین دہشتگردگرفتار۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات، ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری۔
اسلام آباد : ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت کو عبرتناک شکست دینے پر پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر نے بھی شاہینوں کو مباکباد پیش کی ۔
بہاولپور: پاک فوج داخلی سالمیت وملکی سلامتی کیلئے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے ۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ