کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی شروعات، معاہدے کے تحت حکومت پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی مکمل سیزفائرپرآمادہ ، فواد چوہدری
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پیٹرول بم گرادیا ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں۔
اسلام آباد: 120 ارب روپے کا پیکج لارہے ہیں، کامیاب پاکستان کیلئے 1400 ارب روپے کی فنڈنگ رکھی ہے۔وزیراعظم عمران خان
کالعدم تنظیم کی پرتشدد کارروائیوں سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچا، مذاکرات آئین وقانون کے مطابق ہونگے، وزیراعظم پاکستان