Skip to content
E-Paper
  • Privacy Policy
  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • صفحہ اوّل
  • اہم خبریں
  • گجرات
    • کھاریاں
    • سرائے عالمگیر
    • لالہ موسیٰ
  • منڈی بہاؤالدین
  • جہلم
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ملٹی میڈیا
  • کھیل
  • کالمز
  • صفحہ اوّل
  • اہم خبریں
  • گجرات
    • کھاریاں
    • سرائے عالمگیر
    • لالہ موسیٰ
  • منڈی بہاؤالدین
  • جہلم
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ملٹی میڈیا
  • کھیل
  • کالمز
اہم خبریں
اسلام آباد ، ایف آئی اے کی من مانیاں ،سفارتخانہ فرانس اسلام آباد کے پریس اتاشی کے فرانسیسی نیشنل بیٹے سمیت عمرہ زائرین آف لوڈ، متاثرہ خاندان کا شدید احتجاج پاکستان پیپلز پارٹی وویمن ونگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو کے زیر اہتمام قائد اعظم محمد علی جناح کی 149ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد ایرانی سرحد عبور کرنے والے 40افغان شہری ہلاک افغان باشندے غیر قانونی طور پر شہر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے،ایرانی میڈیا برطانیہ نے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو ملک بدر کر دیا سندھی قدیمی لوک ساز بوڑیندو (بھورندو) یونیسکو کی غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل

پاکستان

شیخوپورہ : آتشی اسلحہ سے مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کار سوار میاں بیوی کو 2بچیوں سمیت قتل کردیا۔

کابل : طالبان نے خواتین فنکاروں کے ٹی وی ڈراموں میں کام پر پابندی لگادی ۔

ملک میں مہنگائی کاعالم ہرکوئی پریشان ہے، سندھ ہائیکورٹ ۔ ہر چیز کے روز نئے نرخ ، قیمتوں کاتعین کرنا ایڈمنسٹریشن کی ذمہ داری ہے، درخواست گزار

نئے پاکستان میں تھانہ صدر قصور میں عورتوں کو الٹا لٹا کر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

قائد مسلم لیگ (ق)چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈاکٹرز ہسپتال پہنچ گے۔

پارلیمنٹ میں انتخابات ترمیمی بل 2021 پر تحریک کثرت رائے سے منظور ،تحریک کے حق میں 221 اور مخالفت میں 203 ووٹ آئے۔

اسلام آباد : پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل مؤخر ۔

اسپیکر قومی اسمبلی ے جیسے ہی مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کو بلز پیش کرنے کی اجازت دی تو اپوزیشن کی جانب سے شور شرابہ کیا گیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔

ٹی ایل پی اور حکومت مذاکرات کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا سعد رضوی سمیت 487 افراد کے نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج۔

آج آسٹریلیا سے جیت کرفائنل میں نیوزی لینڈ کی سکیورٹی کا مسئلہ بھرپورطریقے سے حل کرنا ہے، فواد چوہدری

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 127
  • 128
  • 129
  • 130
  • 131
  • 132
  • 133
  • …
  • 163
  • 164
  • 165
  • ←
  • Privacy Policy
  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions

Copyright © 2021, all rights reserved. NayDunya

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں