اب معاملہ نتائج سمیٹنے کی طرف جا رہا ہے ۔ ہم گرین سگنل کے انتظار میں نہیں ورنہ گھر بیٹھتے ، مولانا فضل الرحمان
حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے مسلم لیگ ن کے ساتھ مل کر ملک کی بہتری کیلئے کوشش کرنے پر اتفاق کرلیا۔
جو کچھ مرضی کرلیں میاں نواز شریف واپس نہیں آئینگے، ضرورت ہے کہ عوامی مسائل پر توجہ دیں۔چوہدری شجاعت حسین
سیالکوٹ: فیکٹری کے سری لنکن منیجر پرانتھا کمارکو ملازمین نے وحشیانہ تشدد کر کے قتل کردیا جبکہ لاش کو چوک میں رکھ کر آگ لگادی، وزیر اعظم نے واقعہ کا نوٹس لے لیا
پاکستان کوریا کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہشمند ہے، چودھری پرویزالٰہی
ملک میں مہنگائی کاعالم ہرکوئی پریشان ہے، سندھ ہائیکورٹ ۔ ہر چیز کے روز نئے نرخ ، قیمتوں کاتعین کرنا ایڈمنسٹریشن کی ذمہ داری ہے، درخواست گزار