وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ،فیصل ممتاز راٹھور آزاد کشمیر کے سولہویں وزیر اعظم منتخب
فیصل آباد میں ڈپٹی کمشنر ڈویژنل شطرنج چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا، ڈویژن کے تمام اضلاع سے کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت۔کھاریاں (احسان الحق سے)
نیشنل پریس کلب پر حملہ آزادیٔ صحافت اور جمہوری اقدار پر حملہ ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ (APNA)