کھاریاں چیئرمین مجلس عاملہ مرکزی انجمن تاجران کھاریاں طارق جاوید بٹ کی زیر نگرانی سٹی الیکٹرانکس گلیانہ روڈ کھاریاں کا شاندار افتتاح
سابق ممبرصوبائی اسمبلی طارق محمود کے آفس جی ٹی روڈ کھاریاں 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد۔
ہم کپتان لال خاں روڈ کی تعمیر کیلئے فنڈز جاری کرنے اور کام شروع کروانے پر بے حد مشکور ہیں۔ حاجی چوہدری محمداکرم پیارا
کھاریا ں سینئر صحافی اعجاز مرزا کے بھتیجے ‘ ظہیر مرزا کے کمسن بیٹے کی وفات پر معززین علاقہ کی تعزیت و فاتحہ خوانی
کھاریاں مرکزی انجمن تاجران کھاریاں کے ماہانہ اجلاس کاانعقاد ،فلسطین میں اسرائیلی دہشگردی کی بھرپور الفاظ میں مذمت