ضلع خانیوال میں ہفت روزہ وزیراعظم شجرکاری مہم کا آغاز یکم اگست سے ہوگا وزیراعظم شجرکاری مہم بعد میں 31 دسمبر تک جاری رہے گی.آغا ظہیر عباس شیرازی خانیوال
کھاریاں. آزاد کشمیر کے الیکشن میں تاریخ کی بدترین دھاندلی کی گئی۔سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت مسلم لیگ نون کو ہرایا گیا۔عابدرضا کوٹلہ
کھاریاں. ویلڈن چوکی انچارج کھاریاں عبدالرحمن ڈوگہ کی منشیات فروشوں کیخلاف منظم انداز میں پے در پے کاروائیوں سے کھاریاں کی بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی :رانی” رانو نامی خاتون شہر چھوڑنے پر مجبور ہوگئی
کھاریاں. آزاد کشمیر کے الیکشن میں عوام نے وزیراعظم عمران خان پر بھر پوراعتماد کیا اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنایا۔تاشفین صفدر مرالہ
کھاریاں بوجہ جی ٹی روڈ مرمت کھاریاں کینٹ سے لیکر علی چک تک تین گھنٹوں میں 70 افراد چھوٹے بڑے حادثات کا شکار
صدر کھاریاں پریس کلب کھاریاں جناب زمان احسن اور جنرل سیکرٹری چوہدری انور چوہان کی موضع بنگیال میں نامور صحافی , شاعر ومحقق ، اینکر و نیوز کاسٹر پی ٹی وی ، سوشل ورکر و آرٹسٹ جناب طاہر عبید چوہدری سے ملاقات