ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیر قیادت پولیس کا منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
لنگڑیال چوک کوٹلہ میں دن دہاڑے دوکاندار کے قتل کی لزرہ خیز واردات، تین مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا
بار ایسوسی ایشن کھاریاں کے الیکشن سیکرٹری بار کے امیدوار چوہدری رفاقت علی نے کہا ہے بے لوث خدمت میرا منشور ہے ۔
ملک شفقت منیر اعوان آف سمرالہ، تحصیل کھاریاں، ضلع گجرات، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ سیالکوٹ 05.09.2022 کو محکمہ سے ریٹائر ہوگئے ہیں۔
کھاریاں مشیر وزیر اعظم پاکستان چوہدری قمر زمان کائرہ نے سابقہ صدر کھاریاں پریس کلب مُحمد زمان احسن کی دعوت پر فرینڈ آف نیچر پاکستان اور پاکستان ریلویز بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن لاہور کی خصوصی تقریب ۔