کھاریاں ناقص اور غیر معیاری پانی ملے مضر صحت گوشت کی مہنگے داموں فروخت جاری مقدار کم اور قیمت زیادہ وصول کی جاتی ہے
مکی مسجد منڈی بہا ؤ الدین روڈ پر نا معلوم چور کو کا کولا ایجنسی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے
کھاریاں ھنکر فورم کھاریاں سپریم کورٹ کے فیصلہ کی بھر پور حمایت کرتا ہے،عدالت چیف جسٹس نے آئین پاکستان کے تحفظ کیلئے فیصلہ کر کے وکلاء اور عوام کے دل جیت لیئے
گجرات:ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں انسپکٹر شہباز احمد نے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگزکے 3ممبران کوگرفتار کرلیا،