اٹلی کے شہر نویلارا میں دو ماہ قبل قتل ہونے والی ثمین عباس سے اظہار یکجہتی کیلئے آج شام 7 بجےسے لیکر شام 9 بجے تک ایک پرامن مظاہرہ کیا گیا۔
سائیکلنگ کے سب سے بڑے ایونٹ ٹور ڈی فرانس کے چوتھے مرحلے میں مارک کیونڈش نے فتح سمیٹ لی، برطانوی رائیڈر نے پانچ سال بعد جیت کے ٹریک پر آنے پر خوب خوشی منائی۔
برطانیہ : فرانس کے راستے سمندری کشتیوں پر سوار ہو کر برطانیہ پہنچنے کی کوشش کرنیوالوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ، حکومت برطانیہ نے سرجوڑ لیے۔
پیرس : فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے یا نہ نکالنے سے متعلق اعلان آج کرے گا۔