ریاض: طالبات کو قرآن کی تعلیم سے آراستہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے مقامی سکول کی ٹیچر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں-
واشنگٹن: عوام کسی خوش فہمی میں نہ رہیں ، وزیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی میں کمی نہ ہونے سے خبر دار کردیا۔
پیرس : امن کا نوبیل انعام 2 صحافیوں کے نام ، صحافیوں کو امن کا نوبیل انعام اظہار رائے کی آزادی کے لیے بھرپور کوششوں پر دیا گیا
فرانس میں آپکو کسی جماعت کیلئے سیاست نہیں کرنی چاہیے بلکہ متحد ہوکر ملک وقوم کی بات کرنی چاہیے ، ندیم اصغر کائرہ