بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال کے موقع پر پاکستانیوں کے ہمدردانہ پیغامات سے بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر بھی متاثر ہوگئیں ،بڑے دل کا پڑوسی قرار د ےدیا۔
شوپیاں : بھارتی فوج نے حالیہ ریاستی دہشتگردی کی کارروائیوں کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کرینگے ، وزیراعظم ملک کے امن و امان کی موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
کورونا وائرس کا عالمی بحران .سنگاپور سے نیویارک کے درمیان دنیا کی طویل ترین کمرشل پرواز میں صرف 11 مسافر
جاتی امرا اراضی کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو مریم نواز کی گرفتاری سے 10 روز قبل آگاہ کرنے کا حکم دے دیا