فرانس میں آپکو کسی جماعت کیلئے سیاست نہیں کرنی چاہیے بلکہ متحد ہوکر ملک وقوم کی بات کرنی چاہیے ، ندیم اصغر کائرہ
فرانس : پیرس میں شہید جمہوریت چوہدری ظہور الہی شہید کی برسی انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی، میزبان تقریب چوہدری منیر احمد وڑائچ تھے ۔
پیرس ، اسلام آباد میں پاکستان بزنس فورم فرانس اور پاکستان بزنس فورم پاکستان کے مابین MoU پر دستخط کردیے گئے۔
فرانس : وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین کے بھائی چوہدری فوق شیر باز کی پیرس آمد، چوہدری طاہررزاق جہلم نے عشائیہ کا اہتمام کیا
ویلڈن سفارتخانہ پاکستان پیرس (فرانس) سفارتخانہ پاکستان پیرس میں نادرہ ڈیسک (شناختی کارڈ آفس) کا قیام عمل میں آگیا۔