فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع ایفل ٹاور کو کورونا وبا کی وجہ سے 9 ماہ بند رکھنے کے بعد سیاحوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔
رواں سال کے دوران سمندری راستے سے یورپ داخل ہونے کے خواہشمند ایک ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن زندگی کی قید سے رہا ہوگے، واپس بھیجے جانیوالے افراد کو غیر قانونی حراستوں، استحصال، تشدد اور لاپتا کیے جانے کے خطرات کا سامنا ہو سکتا ہے۔
برطانیہ کی طرف سے تمام تر کوششوں کے باوجود سمندری راستے سے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد میں اضافہ رواں سال ابتک مجموعی طور پر 6ہزار 878افراد غیر قانونی طو رپر برطانیہ داخل
اٹلی (نویلارا) ثمن عباس کی تلاش کل 14جولائی کو مسلسل 67دن کی بلا تعطل تلاش کے بعد کاروائیوں کو روک دیا گیا ۔
اٹلی کے شہر نویلارا میں دو ماہ قبل قتل ہونے والی ثمین عباس سے اظہار یکجہتی کیلئے آج شام 7 بجےسے لیکر شام 9 بجے تک ایک پرامن مظاہرہ کیا گیا۔