اٹلی : نوکری سے نکالا گیا خبانے لیم ٹک ٹاک پر خاموشی سے بنا آواز کے بنائی جانے والی مزاحیہ ویڈیوز سے کروڑ پتی بن گیا ہے۔
فرانس نے درجنوں پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کر دیا پاکستان پہنچے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے تحقیقات کے بعد تمام ڈی پورٹ ہونے والے افراد کو گھر جانے کی اجازت دے دی ہے۔
فرانس : پاکستان بزنس فورم فرانس کی کامیابی پاکستانی کمیونٹی کی کامیابی ہے ، قائم مقام سفیر پاکستان عباس سرور قریشی
اٹلی نے پاکستان کو 2022 کے لیے سیزنل ورک ویزا کی لسٹ میں شامل کر لیا، پاکستانی سفیر برائے اٹلی. جوہر سلیم