فرانس: پاکستانی کمیونٹی یوم قرارداد پاکستان 23 مارچ پاکستان کے سبز پرچم تلے مشترکہ طور پر ملی جذبےسے منائے گی۔
پولیس خدمت مرکز پورٹل میلان کی توسیع کے ساتھ پاکستانی کاغذات کی میلان پرفتورہ میں قبولیت کا اعلان کر دیا گیا.
پیرس: فرانس نے کورونا کی صورت حال کو دیکھتے ہوئے پاکستان کو ریڈ لسٹ والے ممالک سے نکال کر سفری پابندیوں میں نرمی کردی۔
نامزد صدر ادارہ منہاج القرآن فرانس ڈاکٹر طاہرالقادری اور ان کے بیٹوں کو دھوکہ دے سکتے ہیں فرانس کی پاکستانی کمیونٹی کو نہیں۔ یاسر قدیر
اوورسیز پاکستانی جرنلسٹس ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں کیونکہ وہ دیارغیر میں وطن کے سفیر ہیں،گورنر چوہدری محمد سرور