پی آئی اے کی پرواز پی کے 749 چار سال طویل بندش کے بعد آج دس جنوری 2025 کو 317مسافر کو اسلام آباد ایئرپورٹ سےپیرس پہنچ گئی
فرانس کے مشہور نوٹرڈیم گرجا گھر میں کرسمس کے موقع پر چرچ میں دعائیہ تقریب۔ ویٹیکن سٹی میں پوپ فرانسس نے کرسمس کی دعا کی