فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کرنے سے پہلے یہ ضروری ہے کہ اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان مذاکرات کو لازماً کسی نتیجے پر پہنچنا چاہیے، جرمن وزیرخارجہ
فرانسیسی صدر کا اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ ،فرانس اسرائیل پر مسلسل دباؤ بڑھاتا آیا ہے کہ وہ غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے