*دنیا کی تاریخ کا سب سے مہنگا وارنٹ گرفتاری عمران خان کا جاری ھوا ھے 10 ارب روپیہ کانقصان اور جگ ھنسائی سے بھی تعمیل نہ ھوسکی عمران خان تخریبی اور انتشاری زھن کا مالک ھے
تحریک انصاف کا جارحانہ اور تشدد امیز رویہ جہموریت اور قانون کی پامالی ھے عمران خان بھی الطاف حسین کے نقش قدم پر چل پڑا ھے
پاکستان میں لیڈروں کو جیلوں میں ڈالنے، پھانسی دینے، قتل کرنے وغیرہ کے ذریعے نسل کشی کرنا غلط راستہ ہے،امریکی سفارتکار