پوپ فرانسس نے دنیا بھر میں جمہوریت کی حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے عوامیت پسندوں’ اور’نظریاتی فتنوں’ سے ہوشیاررہنے کی تلقین
یونان میں غیر قانونی طور پر مقیم مہاجرین سمیت نارکوٹکس، راہزنی، ڈکیتی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون جاری
فرانس: انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت کو برتری فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں کے اتحاد کو شکست کا سامنا
فرانس، پارلیمانی الیکشن کے لیے ووٹنگ کا آغاز مارین لے پین کی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی اقتدار میں آسکتی ہے
اٹلی بورگو سانتا ماریا کے ایک کھیت میں دائیں اعضاء سے محروم ہونے کے بعد اذیت میں مبتلا ہندوستانی نژاد 31 سالہ شخص کو سڑک پر چھوڑ دیا گیا۔