پاکستان سمندری ماحولیات کے تحفظ اور پائیدار ترقی کے عالمی اہداف کو فروغ دینے کے لیے اقوام متحدہ کے ساتھ تعاون کو ترجیح دے رہا ہے ، سفیر پاکستان ممتاز زہرا بلوچ