پیرس : انجمن فلاح دارین گارج لے گونس کی طرف سے لاک ڈاؤن میں بیروزگار افراد میں راشن تقسیم کیا جارہاہے۔
پاکستان میں توہین رسالت کے قانون پر تنقید کرتے ہوئے یورپی یونین سے کہا گیا ہے کہ وہ پاکستان کے جی ایس پی پلس درجے پر نظرثانی کرے یا اسے عارضی طور پر ختم کردے
بھارت/ نئی دہلی کوروناوائرس سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافے کے بعد قطاروں میں لگی میتیں جلائے جانے کے انتظار میں۔
برازیل : سگی بھانجی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنیوالے شخص کا اعضائے مخصوصہ کاٹ کر جنگلی سور کو کھلادیاگیا
بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال کے موقع پر پاکستانیوں کے ہمدردانہ پیغامات سے بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر بھی متاثر ہوگئیں ،بڑے دل کا پڑوسی قرار د ےدیا۔
شوپیاں : بھارتی فوج نے حالیہ ریاستی دہشتگردی کی کارروائیوں کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کرینگے ، وزیراعظم ملک کے امن و امان کی موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔