دنیا بھر میں آج موسیقی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد موسیقی کے ذریعے امن، محبت اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا آج 72 و اں یوم پید ا ئش منایا جا رہا ہے
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ سکیورٹی کونسل ایران اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر کے لیے اپنا کردار ادا کرے
اطالوی بحری جہاز آئی ٹی ایس انتونیو مارچیلیاکی کراچی بندرگاہ آمد ،پاک بحریہ کے آفیشلز اور اطالوی سفیر مریلینا ارملن نے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا