غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف فرانس سمیت مختلف ممالک میں لاکھوں افراد فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے
نیشنل پریس کلب پر حملہ آزادیٔ صحافت اور جمہوری اقدار پر حملہ ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ (APNA)
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمٰن بن جاسم الثانی سے دوحہ پر ہونیوالے اسرائیلی حملے پر معافی مانگ لی