اہم خبریں
دنیا بھر میں آج موسیقی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد موسیقی کے ذریعے امن، محبت اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے
ستمبر 2025 سے اوورسیز پاکستانی پانچ سال پرانی گاڑی پاکستان لانے کی اجازت ہوگی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا آج 72 و اں یوم پید ا ئش منایا جا رہا ہے
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مذاکرات کی صورت میں ایران پر شرائط عائد کرنے کا اشارہ دیدیا
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ سکیورٹی کونسل ایران اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر کے لیے اپنا کردار ادا کرے