15 روپے کے پیچھے لوگوں کو حکومت نے بھکاری بنا دیا، انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، چینی کی خریداری کے لیے لائنیں نہیں لگنی چاہیے۔ لاہور ہائیکورٹ
عمران خان کو معلوم ہی نہیں کہ سلمان رشدی نے کب کتاب لکھی اور اس وقت وزیراعظم کون تھا۔ یہ اپنا تھوکا ایک ایک کر کے چاٹیں گے۔ رانا ثناءاللہ
ننکانہ صاحب : ڈپٹی کمشنر راجہ منصوراحمد کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کے اجلاس کا انعقاداجلاس ، جبری مشقت اور چائلڈ لیبر سمیت بھٹہ مزدوروں کی اجرت جیسے معاملات زیر غور
لودھراں: اسسٹنٹ کمشنر دنیا پور ذوہیب احمد انجم کا گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،اسسٹنٹ کمشنر ذوہیب احمد انجم نے پٹرول پمپس،کریانہ سٹور و دیگر دوکانوں پر چھاپے مارے،5 گراں فروش گرفتار،6 پٹرول پمپس مالکان کو 70 ہزار روپے کے نقد جرمانے
سلیکٹڈ حکمرانوں نے چوک یتیم خانہ لاہور میں ظلم وبربریت کی بدترین مثال پیش کی۔خون کی ہولی کھیلی گئی ۔ چوہدری عابدرضا کوٹلہ
رمضان بازار کھاریاں میں چینی وافر مقدار میں موجود خریداروں کیلئے کرسیاں لگادی گئیں.سی ای او میونسپل کمیٹی
بتایا جائے کہ کتنے پاکستانی رہنماؤں نے ناموس رسالت ﷺ کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھایا؟ سفیر نکالنے سے فرانس کا کچھ نہیں بگڑے گا، الٹا ہمارا نقصان ہوگا وزیر اعظم کا قوم سے خطاب