سینئر ممبر کھاریاں پریس کلب (رجسٹرڈ) اعجاز مرزا کا دوسالہ بھتیجا علالت کے باعث وفات پا گیا۔معززین علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت
گجرات : پولیس تھانہ لاری اڈہ پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ4خواتین،3مرد گرفت میں آ گئے، دوسری کاروائی میں منشیات فروش کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔20بوتل ولائیتی شراب برآمد ۔
سرائے عالمگیر جی ٹی روڈ پر مزدہ ٹرالہ الٹ گیاحادثہ کے نتیجہ میں 50 سالہ احسان ولد غلام رسول قوم مہر سکنہ نت کلاں گکھڑ منڈی جاں بحق اور 6 افراد شدید زخمی۔
ویلڈن SHO لیاقت علی گجر : تھانہ صدرسرائے عالمگیر کے علاقہ کھمبی پل پر اندھادھند فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 3افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے 8نامزد ملزمان کو ایک ہفتے کے اندر گرفتار کر لیا گیا۔آلہ قتل کلاشنکوف بھی برآمد