وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے کیلنڈر اور ایپلی کیشن کے تحت چاند 13 مئی کو نظر آ پائے گا اور عید 14 مئی کو ہو گی۔
فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کے دیگر مقامات پر شدید جھڑپوں میں 200 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
ویکسنیشن سنٹر لالہ موسیٰ میں ایم ایس ٹراما سنٹر ڈاکٹر عابد مجید کا آنے والوں کےلئے بہترین سہولیات ، زبردست انتظامات