تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں میں قائم کرونا ویکسئین سنٹر سے ایک ہفتہ کے دوران 1000 سے زائد افراد ویکسئین لگوا چکے ہیں۔
فرانس کی معروف شخصیت چوہدری ساجد گوندل کو اورسیز فورم (منڈی بہاؤالدین) نے فرانس میں سینئر نائب صدر مقرر کردیا۔
فرانس : پیرس کی ہردلعزیز شخصیت عمران نصیر گوندل کو اورسیز فورم (منڈی بہاؤالدین) نے پیرس میں جنرل سیکرٹری مقرر کردیا۔
اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں صرف مسلمانوں کو ہی نشانہ نہیں بنایا جا رہا بلکہ عیسائی بھی اسرائیلی بربریت کا نشانہ بن رہے ہیں۔طیب اردگان کا پوپ فرانسس سے ٹیلی فونک رابطہ
عالمی سطح پر مقبول ویڈیو کالنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے نئی پالیسی سے متعلق اہم بیان جاری کیا ہے۔