“سلام احسان الحق”۔ عوامی مسائل کو جُرات مندانہ طریقہ سے منظر عام پر لانا آپ ہی کا خاصہ ہے۔ ہمیشہ حق بات کہنے اور بے باکی میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔
جو ایک بار ننگا ہو جائے وہ چاہے کچھ بھی پہن لے اپنا ننگا پن نہیں چھپا سکتا. با توں کے بھوت لاتھوں سے مان گئے
مرکزی انجمن تاجران کھاریاں کی سید جعفر حسین شاہ کے داماد،چیف ایڈیٹر روزنامہ شانہ بشانہ گجرات سید وقار گیلانی کی وفات پر اظہارتعزیت
دخترکھاریاں انیسہ عتیق چوہدری کو انٹرنیشنل لیول پرہونے والے امتحانات میں اردو ادب میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پرمبارکباد
ملک برادر آف گروپ الیکٹرونکس الحاج ملک مقصود اعوان کی سینئر صحافی سیدوقار حیدر گیلانی کی وفات پر اظہارتعزیت
قومی اسمبلی میں جو ہوا اس سے طوائف زادیا ں اور ان کے دلے بھی شرما گئے ہمارے دیس میں غنڈے وزیر ہوتے ہیں۔ گل بخشالوی