انشاء الله کھاریاں کینٹ میں پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری شکیل احمد برسہ چوہدری موسیٰ الہی کی قیادت میں کامیاب ہوں گے
الیکڑونک اینڈ پرنٹ میڈیا پر چلنے والی خبریں جس میں کہا گیا ہے ہم پی ٹی آی جائن کر رہے ہیں بلکل بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔ چوہدری شاہد رضا کوٹلہ
فرانس : پاکستان بزنس فورم فرانس کی کامیابی پاکستانی کمیونٹی کی کامیابی ہے ، قائم مقام سفیر پاکستان عباس سرور قریشی