جہانیاں ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر آفس جہانیاں میں پٹواریان کی میٹنگ ہوئی.
وزیراعظم آزاد کشمیر انتخابی مہم میں سرکاری وسائل استعمال کر رہے ہیں، وزیراعظم پاکستان اور وزرا بھی سرکاری وسائل استعمال کر رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری
آزاد کشمیر جنرل الیکشن 2021کے موقع پر گجرات پولیس کے2300 سے زائدافسران و ملازمان سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گئے