فرانس : پاکستان بزنس فورم (رجسٹرڈ) فرانس نے جزوی باڈی کا اعلان کردیا، حاجی محمد اسلم چوہدری صدر منتخب ۔
بہاولپور: پاک فوج داخلی سالمیت وملکی سلامتی کیلئے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے ۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
نیویارک: بل گیٹس کی بڑی بیٹی نے مسلم مصری منگیترنائل نصر سے شادی رچالی جس کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔