جہلم پولیس نے ماہ اکتوبر میں 66 مجرمان اشتہاری ، چرس 32 کلو، ہیروئن 1 کلو ، افیون 1 کلو اور شراب کی 294 بوتلیں برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
کالعدم تنظیم کی پرتشدد کارروائیوں سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچا، مذاکرات آئین وقانون کے مطابق ہونگے، وزیراعظم پاکستان
فرانس: پیرس میں انڈس ہاسپٹل یورپ ، انگلینڈ کے ڈائریکٹرز پرویز احمد اور ابراھیم جلالی کی جانب سے ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔