معروف اسکالر پروفیسر حافظ سجاد قمر نے مدینہ منورہ میں پاکستان مسلم لیگ کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے ملاقات کی
۔مبر قومی اسمبلی احسان الحق باجوہ، سابق مشیر صحت و چیرمین ھلال احمر ڈاکڑ سعید الہی نے عمرہ کی ادائیگی کی ھے
انتخابات کے لیےجاری ہونیوالی رقم متعلقہ افسر سے ریکور کی جائے گی، رانا ثنا اللہ کی سٹیٹ بینک حکام کو وارننگ